بڑی گولی کا روپیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (برصغیر میں) برطانیہ کی حکومت کے زمانے میں ملکۂ وکٹوریہ کی تصویر کا جوڑے دار روپیہ جو خالص چانْدی کا ہوتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (برصغیر میں) برطانیہ کی حکومت کے زمانے میں ملکۂ وکٹوریہ کی تصویر کا جوڑے دار روپیہ جو خالص چانْدی کا ہوتا تھا۔